خیبرپختونخوا میں بجلی کی لوڈشیڈنگ مسلہ جلد حل کریں گے، وزیر داخلہ وزیر اعلٰی میں رابطہ
فوٹو: فائل
اسلام آباد "زمینی حقائق ڈاٹ کام” خیبرپختونخوا میں بجلی کی لوڈشیڈنگ مسلہ جلد حل کریں گے، وزیر داخلہ وزیر اعلٰی میں رابطہ میں محسن نقوی کی یقین دہانی، گرڈ اسٹیشنز کی سکیورٹی بڑھانے پر زور دیا.
خیبرپختونخوا میں لوڈشیڈنگ کا بحران وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی اور وزیر اعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور میں رابطہ کے دوران وزیراعلی کے پی کے علی امین گنڈاپور نے اپنے تحفظات سے وزیرداخلہ محسن نقوی کو آگاہ کیا.
لوڈشیڈنگ کے مسلے پروزیرداخلہ اور وزیر اعلی خیبرپختونخوا کا کے پی کے میں 12 گھنٹے لوڈشیڈنگ پر اگلے 2 روز میں مشاورت اور مذاکرات پر اتفاق ہوا ہے.
وزیر اعلی خیبرپختونخوا نے افہام و تفہیم سے باہمی غلط فہمیاں دور کی جائیں گی اور عوام غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ سے نجات ملنی چاہیئے.
وزیراعلی خیبرپختونخوا کی وزیرداخلہ داخلہ کو گرڈ سٹیشنز کی حفاظت اور تحفظ کی یقین دہانی، محسن نقوی نے کہا پوری کوشش ہے کہ خیبرپختونخوا میں لوڈشیڈنگ کا مسئلہ جلد حل ہو۔
انھوں نے کہا کہ تمام وفاقی تنصیبات کی حفاظت ہماری ذمہ داری ہے مسائل کے حل کے ساتھ ساتھ سکیورٹی بھی یقینی بنانی ہے.
Comments are closed.