چیئرمین پی ٹی آئی اور بشری بی بی کی مقدمات منتقلی کی درخواستوں پر فیصلہ محفوظ

فائل:فوٹو اسلام آباد ہائیکورٹ نے ایڈیشنل ڈسڑکٹ اینڈ سیشن جج طاہر عباس سپرا کی عدالت سے چیئرمین پی ٹی آئی اور انکی اہلیہ بشری بی بی کی ضمانت کی درخواستیں دوسری عدالت کو منتقل کرنے کی درخواستوں پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔ عدالت عالیہ نے ٹرائل کورٹ…

سپریم کورٹ نے توشہ خانہ کیس کا ٹرائل روکنے کی استدعا مسترد کردی

فائل:فوٹو اسلام آباد:سپریم کورٹ نے توشہ خانہ کیس کا ٹرائل روکنے کی استدعا مسترد کردی. عدالت نے چیئرمین پی ٹی آئی کی اپیل نمٹاتے ہوئے قرار دیا توشہ خانہ ٹرائل حتمی مرحلے میں داخل ہو چکا ہے، ہم مداخلت نہیں کریں گے، اسلام آباد ہائیکورٹ ٹرائل…

ڈاکٹر شیریں مزاری کی ای سی ایل اور پی این آئی ایل سے متعلق درخواست میں ترمیم کی استدعا منظور

فائل:فوٹو اسلام آباد:اسلام آباد ہائیکورٹ نے ڈاکٹر شیریں مزاری کی ای سی ایل اور پی این آئی ایل سے متعلق درخواست میں ترمیم کی استدعا منظور کرلی ہے ۔ ڈاکٹر شیریں مزاری کی ای سی ایل اور پی این آئی ایل سے نام نکالنے کی درخواست پر سماعت ہوئی…

بغاوت پر اکسانے کا کیس ، مسلسل عدم حاضری پر شہبازگل اشتہاری قرار

فائل:فوٹو اسلام آباد:ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے افواجِ پاکستان کے خلاف بغاوت پر اکسانے کے کیس میں مسلسل عدم حاضری پر شہبازگل کو اشتہاری قرار دیتے ہوئے جائیداد ضبطگی کی کارروائی کا آغاز کر دیا۔ ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج طاہر…

نیپرا نے چند گھنٹے بعد ہی عوام پر ایک اور بجلی بم گرا دیا

فائل:فوٹو اسلام آباد: نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے بجلی ایک بار پھر ایک روپے 81 پیسے فی یونٹ مہنگی کردی، جس سے صارفین پر 24 ارب روپے کا بوجھ پڑے گا۔ نیپرا نے بجلی کی قیمت میں بڑے اضافے کی منظوری کے چند گھنٹے بعد ہی عوام…

قلفی بیچنے والے ریڑھی بان کی ضمانت منظور ، رہا کرنے کا حکم

فائل:فوٹو اسلام آباد:اسلام آباد ہائی کورٹ نے فیصل مسجد پارکنگ میں قلفی بیچنے والے ریڑھی بان فرمان اللہ کی ضمانت منظور کرتے ہوئے رہا کرنے کا حکم دے دیا ۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس طارق محمود جہانگیری نے قلفی فروش کو سزا دینے مجسٹریٹ کا…

ملک میں ضروری ادویات کی عدم دستیابی کے معاملے پر پیشرفت

فائل:فوٹو اسلام آباد: ملک میں ضروری ادویات کی عدم دستیابی کے معاملے پر پیشرفت ہوئی ہے۔ماہرین امراض قلب کا کہنا ہے کہ ملک بھر میں اس وقت کئی ضروری اور جان بچانے والی دوائیں دستیاب نہیں۔ ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی نے کہا ہے کہ عدم دستیاب دواوٴں…

بجلی صارفین کے بنیادی ٹیرف میں 7روپے 50 پیسے تک اضافہ کی منظوری مل گئی

فوٹو:فائل اسلام آباد: حکومت کی درخواست پر نیپرا نے بڑا فیصلہ کر دیا۔بجلی صارفین کے بنیادی ٹیرف میں 7روپے 50 پیسے تک اضافہ کی منظوری دے دی گئی۔ بجلی کے بنیادی ٹیرف میں اضافے کی حکومتی درخواست منظور، بجلی کے بنیادی ٹیرف میں7.50روپے فی یونٹ…

دیر بالا کے نوجوان سے شادی کرنے والی انجو کے بھارتی شوہر کاردعمل سامنےآگیا

فوٹو: سوشل میڈیا لاہور:دیر بالا کے نوجوان سے شادی کرنے والی انجو کے بھارتی شوہر کاردعمل سامنےآگیا، بھارتی خاتون انجو کے شوہر اروند کمار نے کہا کہ میری بیوی نے جانے سے پہلے مجھے بتایا کہ وہ جے پور میں اپنی سہیلی سے ملنے جا رہی ہے۔ اروند…

مشترکہ اجلاس میں بیک ڈور سے شامل کی گئی شق پر پھڈا، اجلاس ملتوی کرنا پڑا،

فوٹو: فائل  اسلام آباد: پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں بیک ڈور سے شامل کی گئی شق پر پھڈا، اجلاس ملتوی کرنا پڑا، انتخابی اصلاحات میں یہ شق کہاں سے آگئی؟ اجنبی شق دیکھ کر ارکان پارلیمنٹ کا قانون سازی سے انکار، شق نگران حکومت کو بااختیار اور…