چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان سے اٹک جیل میں بشریٰ بی بی کی ملاقات

فائل:فوٹو اٹک: چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان سے اٹک جیل میں انکی اہلیہ بشریٰ بی بی کی ملاقات ہوئی ہے۔بشریٰ بی بی کو جیل انتظامیہ اپنی گاڑء میں بٹھا کر لے کر گئے۔ بشریٰ بی بی کی اٹک جیل آمد ہوئی تو پولیس ناکے پر گاڑیوں کو آدھا گھنٹہ روکا…

عمران خان کی درخواست ضمانت قبل از گرفتاری عدم پیروی پر خارج

فائل:فوٹو اسلام آباد:احتساب عدالت نے القادر ٹرسٹ اور توشہ خانہ نیب کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی درخواست ضمانت قبل از گرفتاری عدم پیروی پر خارج جبکہ بشری بی بی کی درخواست ضمانت میں نیب کی جانب سے گرفتاری کے آرڈر جاری نہ ہونے کے…

پی ٹی آئی رہنماء کی سابق ایم این اے شاندانہ گلزار اڈیالہ جیل منتقل

فائل:فوٹو راولپنڈی: پاکستان تحریک انصاف کی سابق رکن قومی اسمبلی شاندانہ گلزار کو اڈیالہ جیل منتقل کردیا گیا۔ ذرائع کے مطابق شاندانہ گلزار کو 15 دن کے لیے اڈیالہ جیل میں نظر بند کیا گیا ہے۔ انہیں ڈی سی اسلام آباد کے احکامات پر 3 ایم پی او…

سائفر سے عمران خان کی حکومت کو گرانے کے پیچھے امریکی دباوٴ کارفرما نظر آتا ہے، امریکی میڈیا

فائل:فوٹو واشنگٹن: امریکی میڈیا نے چیئرمین پی ٹی آئی حکومت سے متعلق سائفر کو افشا کردیا۔امریکی ویب سائٹ کی رپورٹ میں کہاگیاہے کہ یوکرائن پر حملے کے بعد وزیراعظم کی جانب سے روس کا دورہ کرنے پر امریکا ناراض ہوگیا تھا۔ سائفر سے اس بات کا…

اللہ اللہ کر کے 16 ماہ کی غریب دشمن حکومت کے سیاہ دور سے قوم کو نجات نصیب ہوئی،شیخ رشید

فائل:فوٹو اسلام آباد:عوامی مسلم لیگ کے سربراہ و سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کاکہناہے کہ عوام پر بجلی اور آٹے کی مہنگائی کے بم گرائے، سائفر کو مذاق بنایا اور آج دنیا نے اْس کو حقیقت مانا، آج سائفر کی دستاویزات پر امریکی ترجمان بھی…

افغانستان سے باہر جہاد پر افغان سپریم لیڈر نے سخت احکامات جاری کردئیے

فائل:فوٹو اسلام آباد:افغانستان سے باہر جہاد پر افغان سپریم لیڈر شیخ ہیبت اللہ اخوندزادہ نے سخت احکامات جاری کردئیے ۔افغان سپریم لیڈر شیخ ہیبت اللہ اخوندزادہ نے کہاہے کہ کوئی بھی افغان شہری اور افغان عبوری حکومت کا رکن جہاد اور عسکریت پسندی…

نگران وزیراعظم کامنصب کون سنبھالے گا ؟ تاحال طے نہ ہو سکا

فائل:فوٹو اسلام آباد: نگران وزیراعظم کی کرسی پر کون ہوگا براجمان ؟ تاحال طے نہ ہو سکا، نگران وزیراعظم کے تقرر کے حوالے سے وزیراعظم شہباز شریف اور اپوزیشن لیڈر راجہ ریاض کے درمیان آج ملاقات طے پا گئی۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم اور اپوزیشن…

صدر مملکت نے سمری ملتے ہی دستخط کردیئے، قومی اسمبلی تحلیل ہو گئی

فوٹو: ایوان صدر اسلام آباد: صدر مملکت نے سمری ملتے ہی دستخط کردیئے، قومی اسمبلی تحلیل ہو گئی، مملکت عارف علوی نے وزیراعظم شہباز شریف کی ایڈوائس پر بغیر تاخیر کئے مہر تصدیق ثبت کر دی۔ پی ڈی ایم نے جاتے جاتے بھی آئین کو پامال کرتے ہوئے 60…

ایشیا کپ کیلئے 17 رکنی اور افغانستان کے خلاف ون ڈے سیریز کیلئے 18 رکنی اسکواڈ کا اعلان

فوٹو: پی سی اے لاہور: پاکستان کرکٹ ٹیم کے چیف سلیکٹر انضمام الحق نے ایشیا کپ کیلئے 17 رکنی اور افغانستان کے خلاف ون ڈے سیریز کیلئے 18 رکنی اسکواڈ کا اعلان کردیا۔ انضمام الحق نے ایشیا کپ اور افغانستان کیخلاف سیریز کیلئے اسکواڈ کا اعلان…

حکومت نے 16ماہ میں کسی سیاسی مخالف کو جیل بھیجا نہ ناجائز تنگ کیا،وزیر اعظم

فوٹو: فائل اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا تھا کہ حکومت نے 16ماہ میں کسی سیاسی مخالف کو جیل بھیجا نہ ناجائز تنگ کیا،وزیر اعظم شہباز شریف کا قومی اسمبلی کے الوداعی خطاب میں دعویٰ سیاسی مخالف کو ناجائز تنگ کرنا نہ ہمارا کبھی شیوہ تھا…