چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست ضمانت پر سماعت ملتوی، بشریٰ بی بی کی ضمانت میں توسیع

فائل:فوٹو اسلام آباد: سیشن کورٹ نے چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست ضمانت پر سماعت ملتوی جبکہ بشریٰ بی بی کی ضمانت میں توسیع کردی۔ ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج کی عدالت نے چیئرمین پی ٹی آئی کی6 مقدمات میں درخواست ضمانت پر سماعت ملتوی کرتے ہوئے…

معیشت میں بہتری آنے سے پاکستان میں برطانوی سرمایہ کاری میں مزید اضافہ ہوگا، جین میریٹ

فائل:فوٹو کراچی: پاکستان میں تعینات برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ کاکہناہے کہ پاکستان معیشت میں بہتری لانے کے لیے اقدامات کررہا ہے انتخابات اور معیشت میں بہتری آنے کے تقریبا 6 ماہ بعد پاکستان میں برطانوی سرمایہ کاری میں مزید اضافہ ہوگا۔…

اسد عمر اور چیئرمین پی ٹی آئی کی بہنوں سمیت دیگر کی عبوری ضمانتوں میں توسیع

فائل:فوٹو لاہور:لاہور کی انسداد دہشتگردی عدالت کے جج ارشد جاوید نے اسد عمر اور چیئرمین پی ٹی آئی کی بہنوں سمیت دیگر کی عبوری ضمانتوں میں 31 اکتوبر تک توسیع کر دی۔ لاہور کی انسداد دہشتگردی عدالت کے جج ارشد جاوید نے 9 مئی جلاوٴ گھیراوٴ پر…

ورلڈ کپ، سری لنکا کی آسٹریلیا کے خلاف بیٹنگ جاری

فائل:فوٹو لکھنوٴ: بھارت میں منعقدہ آئی سی سی ورلڈ کپ 2023 کے 14ویں میچ میں سری لنکا کی آسٹریلیا کے خلاف بیٹنگ جاری ہے۔ سری لنکا اور آسٹریلیا کے درمیان میچ لکھنوٴ میں کھیلا جا رہا ہے۔ دونوں ٹیمیں اپنے ابتدائی دو میچز میں فتح حاصل کرنے میں…

بشریٰ بی بی کی توشہ خانہ نیب تحقیقات اور 190 ملین پاوٴنڈ کرپشن کیس میں عبوری ضمانت منظور

فائل:فوٹو اسلام آباد:احتساب عدالت کے ڈیوٹی جج نے سابق خاتون اول بشریٰ بی بی کی توشہ خانہ نیب تحقیقات اور 190 ملین پاوٴنڈ کرپشن کیس میں عبوری ضمانت منظور کرتے ہوئے نیب کو گرفتاری سے روک دیا۔ احتساب عدالت کے ڈیوٹی جج راجا جواد عباس نے کیس…

سیکیورٹی کے پیش نظر جیل ٹرائل چیئرمین پی ٹی آئی کے حق میں ہے، سائفر کیس فیصلہ

فائل:فوٹو اسلام آباد: ہائیکورٹ نے سائفر کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست نمٹاتے ہوئے ٹرائل کورٹ سے رجوع کرنے کی ہدایت کی ہے جبکہ فیصلے میں لکھا ہے کہ سیکیورٹی کے پیش نظر جیل ٹرائل چیئرمین پی ٹی آئی کے حق میں ہے۔ اسلام آباد ہائی کورٹ…

اسرائیل کی غزہ میں پناہ گزین کیمپ پر بمباری، ایک ہی خاندان کے 17 افراد شہید

فائل:فوٹو غزہ :اسرائیل نے غزہ میں اقوامِ متحدہ کے پناہ گزین کیمپ سمیت کئی مقامات پر بمباری کی ہے جس کے نتیجے میں ایک ہی خاندان کے 17 افراد سمیت مزید کئی افراد شہید ہو گئے۔ شہیدوں کی مجموعی تعداد 2670 ہو گئی اور 9 ہزار 600 سے زیادہ زخمی…

گورنر کے پی کے ہیلی کاپٹر میں رشتہ داروں کی سوات روانگی، ویڈیو وائرل

فوٹو: اسکرین گریب پشاور: گورنر کے پی کے ہیلی کاپٹر میں رشتہ داروں کی سوات روانگی، ویڈیو وائرل ہو گئی، تقریباً 10 سے زائد افراد نےہیلی کا پٹر کی سیر کی. نجی ٹی وی آج نیوز کی رپورٹ کے مطابق سوات پر خیبر پختونخوا حکومت کے سرکاری ہیلی کاپٹر…

صدرِ مملکت ڈاکٹر عارف علوی اور گورنر سندھ کامران ٹیسوری کا لیاقت علی خان کی 72 ویں برسی پر پیغامات

فائل:فوٹو اسلام آباد:صدرِ مملکت ڈاکٹر عارف علوی اور گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے قائدِ ملت لیاقت علی خان کی 72 ویں برسی کے موقع پر انہیں زبردست خراجِ عقیدت پیش کیا ہے۔ صدرِ مملکت نے اپنے جاری کیے گئے بیان میں کہا ہے کہ یہ دن ہمیں پاکستان…

پاکستان کو غزہ میں جاری تشدد اورجانی نقصان پر گہری تشویش ہے،نگران وزیر اعظم

فائل:فوٹو اسلام آباد:نگران وزیر اعظم انوارالحق کاکڑ کاکہناہے کہ پاکستان کو غزہ میں جاری تشدد اورجانی نقصان پر گہری تشویش ہے، اقوام متحدہ اور عالمی برادری کو محصور غزہ تک امدادی سامان پہنچانے کیلئے راہداری کھولنی چاہیے۔ نگران وزیراعظم…