رنگارنگ تقریب کے بعد پہلے میچ اسلام آباد یونائیٹڈ کی کوئٹہ کیخلاف بیٹنگ
فوٹو : پی ایس ایل
کراچی(زمینی حقائق ڈاٹ کام)نیشنل اسٹیڈیم میں رنگارنگ تقریب کے بعد پاکستان سپر لیگ کے پانچویں ایڈیشن کا آغاز ہو گیا، پہلے میچ میں دفاعی چیمپیئن کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے کپتان سرفراز احمد نے ٹاس جیت کر اسلام آباد!-->!-->!-->…