ترک صدر رجب طیب اردوان 2 روزہ دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے

فوٹو : فائل اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) ترکی کے صدر طیب اردوان 2 روزہ دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے وزیراعظم عمران خان اور کابینہ نے معزز مہمان کا استقبال کیا ۔ ترک صدر دو روزہ سرکاری دورے کے دوران وزیراعظم عمران

مسجد الحرام میں عمرہ وحج زائرین کیلئےامانت گھر، دوبارہ قائم کردیئے

فائل فوٹو: التواصل مکہ مکرمہ(ویب ڈیسک)مسجد الحرام کی انتظامیہ نے عمرہ اور حج زائرین کے لیے بیرونی صحنوں میں ، امانت گھر، دوبارہ قائم کردیئے ہیں. مسجد الحرام کی انتظامیہ حرم مکی کے صحنوں میں اب زائرین کے لیے جدید طرز کے ’سپیشل امانت

آصف زرداری کو 10 پرسنٹ کہنے پر قومی اسمبلی میں ہنگامہ آرائی

فوٹو : سکرین گریب اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) عمرایوب کی طرف سے قومی اسمبلی اجلاس میں سابق صدر آصف زرداری کو مسٹر 10 پرسنٹ کہنے پر ہنگامہ آرائی ہو گئی جس کے بعد اجلاس ملتوی کردیا گیا۔ قومی اسمبلی اجلاس میں تقریر کرتے ہوئے

حافظ محمد سعید کو11 سال قید اور 15 ہزار روپے جرمانے کی سزا

فوٹو : فائل لاہور(ویب ڈیسک) امیر جماعت الدعوہ حافظ محمد سعید کو دہشت گردی کے مقدمے میں 11 سال قید اور 15 ہزار روپے جرمانے کی سزا سنادی گئی ۔ انسداددہشتگردی کی خصوصی عدالت کے جج ارشد حسین بھٹہ نے امیر جماعت الدعوہ حافظ محمد

سعودی عرب میں غیراخلاقی لباس پہننے پر 96 لڑکیاں گرفتار

ویب ڈیسک فوٹو : عرب نیوز ریاض: سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں پولیس نے غیر اخلاقی لباس پہننے اورنامناسب سرگرمیوں پر 96 لڑکیوں سمیت 222 لڑکے گرفتارکر لیے ہیں ۔ اس حوالے سےاخبار 24 اور مز مز کا حوالہ دیتے ہوئے اردو نیوز کی رپورٹ میں

حکومتی پیکیج عوام سے دھوکہ، غریبوں کا قتل عام ہے، مسلم لیگ ن

فوٹو : فائل اسلام آباد (زمینی حقائق ڈاٹ کام)مسلم لیگ ن نے حکومت کے 15 ارب روپے کے پیکیج کوعوام سے دھوکہ اور غریبوں کا مزید معاشی قتل عام قرار دیا ہے۔ گزشتہ روز وفاقی کابینہ سے منظور ہونے والے پیکیج کے بارے میں ترجمان (ن) لیگ مریم

صحرائے ربع الخالی میں لاپتہ 2 سعودی شہری بازیاب

فوٹو : سعودی میڈیا ریاض (شاہ جہاں شیرازی) سعودی سرحدی سکیورٹی فورس نے متحدہ امارات سے متصل البطحاء کے صحرائے ربع الخالی میں لاپتہ ہونے والے دو شہریوں کوبازیاب کر لیا ہے۔ مشرقی ریجن میں سرحدی سکیورٹی فورس کے ترجمان میجر عمر بن

مہنگائی ریلیف صرف اسے ملے گا جو یوٹیلیٹی سٹور جائے گا،وفاقی کابینہ

فوٹو :فائل اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)مہنگائی کے توڑ کیلئے وفاقی کابینہ نے 15 ارب روپے کی منظوری دے دی لیکن کم قیمت کا فائدہ صرف ان لوگوں کو ہو گا جو یو ٹیلٹی سٹورز تک جائیں گے، باقی شہریوں کو مہنگائی کا وہی عذاب جھیلنا پڑے گا.

وفاقی وزیر مذہبی امور نےحج پالیسی 2020 کا اعلان کردیا

فوٹو : فائل اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)اس سال ایک لاکھ 79 ہزار 210 پاکستانی حج ادا کرسکیں گے،وزیر مذہبی امور وزیر نور الحق قادری نے حج پالیسی 2020 کا اعلان کردیا. وزیر مذہبی امور نورالحق قادری نےاسلام آباد میں معاون خصوصی برائے

مسلم لیگ ن کے ارکان پارلیمنٹ کا مہنگائی کیخلاف ایوان کے باہر احتجاج

فوٹو : آئی این پی اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) عوام کیلئے اچھی خبر سامنے آئی ہے اور آج مسلم لیگ (ن) کے ارکان پارلیمنٹ نے مہنگائی کے خلاف ایوان کے باہر احتجاج کیاہے۔ قیادت اور ن لیگ کے اہم رہنماؤں کے خلاف احتجاج کے باعث اب تک