ایف اے ٹی ایف،ایران بلیک لسٹ، پاکستان گرےلسٹ کی سولی پر برقرار
فوٹو : فائل
پیرس(ویب ڈیسک) فنانشل ایکشن ٹاسک فورس نے پاکستان کوگرے لسٹ سے نکالنے کی بجائے مزید 4 ماہ تک انتظار کی سولی پر لٹکا دیا، اہداف پورے کرنے پر زور دیا جبکہ ایران کو بلیک لسٹ کرنے کا اعلان کر دیا گیا۔
فرانس کے دارالحکومت پیرس!-->!-->!-->!-->!-->…