کورونا وائرس ،ایران میں 8 ہلاکتیں، پاکستان نے ایرانی سرحد بند کر دی
فوٹو : سکرین گریب
اسلام آباد(ویب ڈیسک)ایران میں کورونا وائرس سے 8 افراد کے ہلاک ہونے کے بعد پاکستان نے ایران کے ساتھ سرحد بند کردی ہے جبکہ ایران جانے والے مسافروں کو تفتان سرحد پر روک دیا گیا ہے.
پاکستان نےکورونا وائرس کے پیش نظر!-->!-->!-->!-->!-->…