ملالہ کی باتوں نے مجھے آبدیدہ کردیا، ٹونکل کھنہ
ویب ڈیسکاسلام آباد: معروف بھارتی ادا کارہ ٹونکل کھنہ نے کہا ہے دنیا کی کم عمر ترین نوبیل انعام یافتہ پاکستانی تعلیمی رضا کار اور انسانی حقوق کی کارکن ملالہ یوسف زئی سے باتیں کرتے ہوئے میں آبدیدہ ہوگئی تھی۔
اس حوالے سے ڈی این اے انڈیا کی!-->!-->!-->…