کورونا،وفاقی کابینہ نے12ارب کے ریلیف پیکیج کی منظوری دیدی

فوٹو: فائل اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) پاکستان میں کورونا وبا سے نمٹنے کیلئے وفاقی کابینہ نے عوام کیلئے12ارب روپے کے ریلیف پیکیج کی منظوری دے دی ہے۔ وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کے اجلاس میں اہم فیصلے کئے گئے ،

لاک ڈاؤن کی حمایت نہ مخالفت، قومی سلامتی فیصلوں پر سوال اٹھا دیا

ویب ڈیسک لاہور: قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہبازشریف نے ملک میں لاک ڈاؤن سے متعلق فیصلے کے لیے قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس بلانے کا مطالبہ کردیاہے ۔ شہباز شریف نے ایک بیان میں کہا ہے کہ وزیراعظم کے خطاب نے قومی سلامتی کے اہم

نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسفزئی نے اپنے بال کاٹ دئیے

ویب ڈیسک اسلام آباد: نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسفزئی نے اپنے بال کیا کاٹے بڑی تعداد میں لوگوں نے اس کی تعریفیں شروع کر دیں،بال کاٹنے کے تجربہ کو معروف امریکی ہیر سٹائلسٹ اور ملالہ کے چاہنے والوں نے پسند کیا۔ ملالہ یوسفزئی نے پیر کو

وزیراعظم کا،کورونا ریلیف فنڈ کے قیام اور ٹائیگر فورس بنانے کا اعلان

فوٹو : فائل اسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیراعظم عمران خان نے ‘’کورونا ریلیف فنڈ’’ اور ‘’کورونا ٹائیگر فورس’’ کے قیام کا اعلان کیا ہے اور کہا ہے کہ پاکستان میں لاک ڈاؤن کبھی کامیاب نہیں ہوگا. وزیراعظم عمران خان نے قوم سے خطاب کرتے

کورونا وائرس نے خواتین کو چادر اور سکارف پہنا دیئے

فوٹو: دلیل ڈاٹ پی کے اسلام آباد(ویب ڈیسک) کورونا وائرس کے خوف نے خواتین میں حجاب اور سکارف پہننے کا رجحان بڑھا دیاہے اور روشن خیال طبقہ کی خواتین نے بھی چادر اوڑھنا اور سکارف کو ترجیح دینا شروع کردیا ہے۔ شوبز ، میڈیا اور ماڈلنگ سے

سپریم کورٹ نے قیدیوں کو رہا کرنے سے روک دیا، ہائی کورٹ کافیصلہ معطل

فوٹو : فائل اسلام آباد: سپریم کورٹ نے اسلام آباد ہائیکورٹ کے 408 قیدیوں کی رہائی کے فیصلے سمیت دیگر عدالتوں کی جانب سے جاری فیصلے معطل کرکے قیدیوں کو رہا کرنے سے روک دیا. سپریم کورٹ میں آج اسلام آباد ہائیکورٹ کے قیدیوں کی رہائی کے

پاکستان میں کروناوائرس سے 28اموات کی تفصیلات

فوٹو : فائل اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)پاکستان میں کورونا وائرس سے مرنے والوں کی تعداد 28ہو گئی ہے، 29مارچ کو5اور30مارچ کو6افراد لقمہ اجل بنے ،یکم اپریل کو2 افراد جاں بحق ہوئے ۔ وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے ٹوئٹر پر کورونا

ایچ ای سی کا یونیورسٹیوں کیلئے بڑا فیصلہ،طلبہ کیلئے خوشخبری 

فوٹو : فائل اسلام آباد (ولید بن مشتا ق)ایچ ای سی نے بڑا فیصلہ کر کے کورونا وائرس کا محاصرہ توڑ دیاجامعات کو آن لائن کلاسز شروع کرنے کی اجازت مل گئی۔ کورونا وائرس سے ملک میں حالیہ صورتحال اور یونیورسٹیز کی بندش کے پیش نظر ہائر

اب نہیں بات کوئی خطرے کی

شمشاد مانگٹ پاکستان میں پہلے نامعلوم افراد زیادہ خطرناک سمجھے جاتے تھے لیکن اب مشتبہ افراد نے پوری قوم کو ہی ڈرا دیا ہے ، نامعلوم اور مشتبہ افراد میں اب فرق یہ پیدا ہو گیا ہے کہ نامعلوم افراد پوری طاقت سے کسی کی دھلائی کرکے غائب ہو

پاکستان ٹیم کی کوچنگ کی درخواست نہیں دو ں گا، ڈین جونز

فوٹو: فائل اسلام آباد(سپورٹس ڈیسک) سابق اسٹریلوی بیٹسمین اور کراچی کنگز کے کوچ ڈین جونز نے کہا ہے کہ میں اب پاکستان ٹیم کی کوچنگ کیلئے درخواست نہیں کروں گا۔ سوشل میڈیا پر کوچنگ کے حوالے ایک سوال پر جواب دیا ، ڈین جونز نے پہلے