حلیمہ سلطان سوشل میڈیا پر تنقید سے اکتاگئی،فین کو کھرا جواب
ویب ڈیسک
اسلام آباد: پاکستان میں حلیمہ سلطان کے نام سے مقبول ہونے والی ترک اداکارہ اسریٰ بلیجک نے سوشل میڈیا پر بار بار لباس پر تنقید کرنے سے اکتاہٹ کا اظہار کیا اور لباس پر تنقید کرنے والے ایک پاکستانی مداح کو سخت جواب دیا ہے۔
!-->!-->!-->!-->!-->…