اسلام آباد، کورونا مریض دم توڑ گیا، شہزاد ٹاؤن میں ایک کیس کی تصدیق
فوٹو : سکرین گریب
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام ) وفاقی دارالحکومت کے جی تھرٹین میں غیر مصدقہ اطلاع کے مطابق کوروناوائرس سے متاثرہ مریض دم تور گیاجبکہ شہزاد ٹاون میں کورونا کا ایک اور کیس سامنے آنے پر علاقہ سیل کر دیا گیا.
کرونا!-->!-->!-->!-->!-->…