پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں پھر8روپے تک اضافہ کا امکان
ویب ڈیسک اسلام آباد:حکومت نے ایک بار پھر پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی تیاری کرلی ہے اور آئندہ 15 روز تک کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 8 سے 9 روپے فی لیٹر تک اضافے کا امکان ہے۔
ذرائع کے مطابق یہ فیصلہ پیٹرول اور ڈیزل!-->!-->!-->…