کورونا ،9 افراد جاں بحق،متاثرین کی مجموعی تعداد 1198 ہو گئی

فوٹو : فائل اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)ملک بھر میں لاک ڈاؤن جاری ہے جمعرات کوپنجاب میں ایک ہلاکت کےبعد مرنے والوں کی تعداد 9 ہوگئی جبکہ مزید 121 کیسز رپورٹ ہونے کے بعد ملک میں کورونا وائرس کے مریضوں کی مجموعی تعداد 1198ہو چکی ہے۔

کورونا خطرہ سے بے خبریوٹیلٹی سٹورز پر ہجوم

فوٹو: ڈیلی ٹائمز ، اردو پوائنٹ اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) کورونا کے پھیلاو کو روکنے کیلےء ملک بھر میں لاک ڈاون ہے لیکن یوٹیلٹی سٹورز پر عوام کا رش لگا رہتاہے ، کوئی حفاظتی انتظامات کئے گئے ہیں نہ ہی سٹاف کو محفوظ بنایاگیا ہے۔

کرسٹینا رونالڈو اور میسی کے کورونا متاثرین کیلئے بڑے اعلانات

ویب ڈیسک اسلام آباد: فٹ بال کی دنیا کے دو بڑے نام پرتگال کے کرسٹینا رونالڈو اور ارجنٹائن کے میسی نے کورونا وائرس کی روک تھام اور متاثرین کیلئے 10, 10لاکھ یورو دینے کا اعلان کیا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق پرتگال میں

کابل ، گوردوارے پرحملہ25افراد ہلاک، پاکستان کا ردعمل

فوٹو: ٹوئٹرطلوع نیوز اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)پاکستان میں کابل میں گوردوارے پر ہونے والے خود کش حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے اسے غیر انسانی فعل قرار دیا ہے۔ کابل دھماکے پر اپنے ردعمل میں ترجمان دفتر خارجہ نے کہا کہ گوردوارے پر

پارلیمانی لیڈرز کانفرنس میں وزیراعظم کے ٹرانسپورٹ بندش پر تحفظات

فوٹو : سکرین گریب اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کوئی بھی حکومت اکیلے یہ جنگ نہیں جیت سکتی، اپوزیشن کا ان پٹ لینے کے لیے تیار ہیں، ایک قوم ہی کورونا وائرس کے خلاف جنگ جیت سکتی ہے. پارلیمانی لیڈرز کی

لاک ڈاؤن ،600 سے زائد افراد گرفتار، پولیس سےتکرار،تلخ کلامیاں

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام )حکومت کی طرف سے لاک ڈاؤن کے اعلان کے بعد ملک کے مختلف شہروں میں لاک ڈاؤن کے فیصلے پر عملدرآمد کرانے کیلئے پولیس کارروائی کر رہی ہے پبلک ٹرانسپورٹ بھی بند ہے. پولیس نے لاک ڈاؤن کے دوران خلاف ورزی کرنے پر

چین کا خصوصی طیارہ کورونا ٹیسٹنگ کٹس اور سامان لیکر پاکستان پہنچ گیا

فوٹو :این ڈی ایم اے اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)چین سے پہلا جہاز سامان لیکر کراچی ایئر پورٹ پہنچ گیا ہے 10 لاکھ لاکھ فیس ماسک اور دیگر سامان شامل ہے. این ڈی اے اے کی طرف سے جاری اعلامیہ کے مطابق چین سے جہاز دس لاکھ فیس ماسک

کیمبرج انٹرنیشنل کے تمام ممالک میں امتحانات ملتوی کر دیئے گئے

ویب ڈیسک اسلام آباد : کورونا وائرس کے باعث پاکستان کے بعد کیمبرج انٹرنیشنل نے اعلان کیا ہے کہ وہ مئی اور جون 2020 میں کسی بھی ملک میں بین الاقوامی امتحانات منعقد نہیں ہوں گے۔ جو امتحانات ملتوی کئے گئے ہیں ان میں کیمبرج آئی جی سی ایس

حج منسوخی کے حوالے سے سعودی حکومت کا موقف سامنے آگیا

ویب ڈیسک اسلام آباد : حج منسوخی کی رپورٹس پر سعودی سفیر نے واضح کیا ہے کہ سعودی حکومت نے کورونا وائرس کی وبا کے باجود حج کی منسوخی کا ابھی تک کوئی فیصلہ نہیں کیا ہے. اس حوالے سے اردو نیوز کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ پاکستان

ویزے کی مدت ختم ہونے والے زائرین کیلئے رعایت کا اعلان

فوٹو: فائل ریاض(اے پی پی) سعودی عرب کی وزارت حج وعمرہ نے کورونا وائرس کے باعث رک جانے والے عمرہ زائرین جن کے ویزے کی مدت ختم ہو چکی ہے کےلیے رعایت کا اعلان کیا ہے ۔ اس حوالے سے سعودی وزارت نے متعلقہ اداروں کے اشتراک سے جامع منصوبہ