حکومت بجلی اور گیس کے بل معاف کرے، سراج الحق
فوٹو: فائل
لاہور(زمینی حقائق ڈاٹ کام) جماعت اسلامی کے امیر سینیٹرسراج الحق نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ عوام کو بجلی کے بلوں میں تین ماہ کی تاخیر کی بجائے بجلی و گیس کے بلز معاف کردے۔
بجلی و گیس کے بل تین ماہ کی تاخیر سے جمع!-->!-->!-->!-->!-->…