پاکستان نے انگلینڈ کو جیت کیلئے349رنز کا ہدف دے دیا

اسلام آباد(سپورٹس ڈیسک ) پاکستان نے ورلڈ کپ میں اپنے دوسرے میچ میں انگلینڈ کو جیت کے لیے 349 رنز کا ہدف دے دیا۔ ناٹنگھم کے ٹرینٹ برج اسٹیڈیم میں کھیلے جا رہے میچ میں انگلش کپتان این مورگن نے ٹاس جیت کر پاکستان کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی۔

برٹش ایر ویز کی پروازیں 11سال بعد بحال

فوٹو: فائل اسلام آباد(ویب ڈیسک )برطانیہ کی فضائی کمپنی برٹش ائیر ویز نے 11 سال بعد پاکستان میں سروس دوبارہ بحال کر دی۔ 240 مسافروں کو لے کر برٹش ائیر ویز کی پہلی پرواز بی بی اے 261 لندن سے اسلام آباد پہنچی جہاں وزیر ہوا بازی غلام

پاکستان کاآج انگلینڈ سےمیچ،بیٹنگ میں مسلسل فیل کپتان کا ایک اورامتحان

فوٹو: فائل ناٹنگھم(سپورٹس ڈیسک) قومی کرکٹ ٹیم آج انگلینڈ کے خلاف ورلڈ کپ لا دوسرا میچ ٹرینٹ برج ناٹنگھم میں کھیلے گی۔ میچ پاکستانی وقت کے مطابق دوپہر ڈھائی بجے شروع ہوگا، دونوں ٹیمیں اپنا ایک ایک میچ کھیل چکی ہیں جس میں

وزیر اعظم کی زرتاج گل کو بہن کےلیے لکھا سفارشی خط واپس لینے کی ہدایت

فوٹو: فائل اسلام آباد (زمینی حقائق )وزیراعظم عمران خان نے وزیر مملکت برائے موسمیاتی تبدیلی زرتاج گل وزیر کو اپنی بہن کی تقرری کے لیے قومی ادارہ برائے انسداد دہشت گردی (نیکٹا) کو لکھا گیا خط واپس لینے کی ہدایت کر دی۔ نعیم الحق نے

سعودی عرب سے بے دخل پاکستانیوں کوواپس بلانے کافیصلہ

اسلام آباد(ویب ڈیسک)سعودی حکومت نے واپس پاکستان بھیجے گئے پروفیشنل ویزا ہولڈرز کو واپس بلانا شروع کردیاہے ۔ ایسے پاکستانیوں کیلئے خوشی کی خبر ہے کہ انہیں نہ صرف واپس بلانے کا فیصلہ ہوا ہے بلکہ سال بھر کے دوران اہل خانہ کے لیے 5 فری عمرہ

وزیراعظم عمران خان کا او آئی سی سربراہ اجلاس سے خطاب

مکہ المکرمہ (نیٹ نیوز)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے اسلام کا دہشتگردی سے کوئی تعلق نہیں جب کہ مسلم دنیا کے خلاف ظلم وبربریت کا سلسلہ بند کیا جائے۔ وزیراعظم پاکستان عمران خان او آئی سی کے 14 ویں سربراہ اجلاس سے خطاب کررہے تھے، انھوں نے

وزیراعظم عمران خان اور سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کی ملاقات

فاہل فوٹو مکہ المکرمہ( نیٹ نیوز)وزیراعظم عمران خان اور سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کی ملاقات ہوئی ہے۔ ملاقات کے بعد جاریہ اعلامیہ کے مطابق وزیراعظم اور سعودی ولی عہد کی ملاقات او آئی سی سربراہ اجلاس کے سائیڈ لائنز پر ہوئی جس

ہمارے فیصلوں میں بڑی سیاسی کمزوریاں ہیں، فواد چوہدری

اسلام آباد(ویب ڈیسک)وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کسی کانام لیئے بغیر گلہ کیا ہے کہ اہم فیصلے ہو جاتے ہیں لیکن پتہ ہی نہیں چلتا۔ ایک بیان میں فواد چوہدری نے اس بات کا اعتراف کیا ہے کہ ان کی سابقہ وزارت میں غیر منتخب

شمالی وزیرستان، پاک فوج کی گاڑی پر فائرنگ ، بم حملہ، جوان شہید

راولپنڈی (ویب ڈیسک)شمالی وزیرستان کے علاقے بویہ میں پاک فوج کی گاڑی پر فائرنگ اور بم حملہ میں ایک جوان شہید ہو گیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق شمالی وزیرستان پاک فوج کے اہلکار معمول کی گشت پر تھے کہ شمالی وزیرستان کے علاقے بویہ میں پاک فوج