آئی ایس پی آرکا یوم دفاع کے حوالے سے نغمہ جاری
راولپنڈی:زمینی حقائق ڈاٹ کام یومِ دفاع اور شہدا کی مناسبت سے آئی ایس پی آر کی طرف سے نغمہ جاری کردیا گیا ہے جس میں پاکستان کے شہدا کو خراجِ عقیدت پیش کیا گیا ہے۔
یہ نغمہ ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل بابرافتخار نے ٹوئٹر پر جاری کیا!-->!-->!-->…