اوڑھ لے ہر مسلمان بیٹی حجاب
شبانہ ایاز
حجاب محض برقعہ یا چادر کا نام نہیں ، اور یہ محض عورت سے منسوب نہیں بلکہ یہ ایک مکمل نظام اخلاق اور نظام عفت و عصمت ہے جو کہ مردوں کو بھی اتنا ہی محفو ظ رکھتا ہے جتنا عورت کو۔ حجاب کے تقاضے مردوں کے لئے بھی ہیں اور عورتوں کے!-->!-->!-->…