پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے قبل اپوزیشن کو آن بورڈ لیں گے،اسد قیصر

واہ کینٹ(زمینی حقائق ڈاٹ کام) اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے واضح کیا ہے کہ حکومت فنانشل ایکشن ٹاسک فورس سے متعلق بلز کی منظوری کیلئے پارلیمان کے مشترکہ اجلاس سے قبل تمام اپوزیشن جماعتوں کو اس قانون سازی پر آن بورڈ لے گی۔ صحافیوں سے

حمزہ شہباز کو جیل میں کورونا ہو گیا ہے، شہبازشریف

لاہور(ویب ڈیسک ) قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے کہا ہے کہ میرے بیٹے کو جیل میں کورونا ہو گیا ہےانھوں نے حمزہ کی جلد صحت یابی کے لئے خصوصی دعا کی درخواست کی ہے۔ شہباز شریف نے ٹویٹر پیغام میں کہا کہ میرے بیٹے حمزہ شہباز کو جیل

خواتین کی موٹروے واقعہ کے خلاف اسلام آباد میں احتجاجی ریلی

فوٹو: زمینی حقائق ڈاٹ کام اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام) ملک کے مختلف شہروں کی طرح وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں بھی لاہور-سیالکوٹ موٹروے میں گینگ ریپ واقعے کے خلاف سول سوسائٹی اور خواتین نے احتجاجی ریلی نکالی اور اس موقع پر سی سی پی

شعیب اختر کا مصباح الحق کی جگہ چیف سلیکٹربنائے جانے کادعویٰ

فوٹو: فائل اسلام آباد(سپورٹس ڈیسک)کیرئیرکے دوران سخت رویہ اور ڈسپلن کی خلاف ورزیوں کے مرتکب سابق فاسٹ باؤلر شعیب اختر نے دعویٰ کیا ہے کہ پی سی بی نے ان سے رابطہ کیا ہے اور وہ مصباح الحق کی جگہ چیف سلیکٹرکا عہدہ لے سکتے ہیں۔ شعیب اختر

موٹروے پر کار سوار خاتون کو ہراساں کرنے کاایک اور واقعہ

فوٹو:ایکسپریس راولپنڈی(ویب ڈیسک)موٹروے پر ایک خاتون کو ہراساں کرنے کا ایک اور واقعہ پیش آیا ہے تاہم اس بار موٹروے پولیس نے کال بھی اٹینڈ کی اور پانچوں ملزمان کو گرفتار بھی کرلیا گیا ہے۔ اس مرتبہ خاتون کی کار پنجاب کے ہی علاقے راولپنڈی

روکھی روٹی کا سواد

عرفان حیدر کل پھر گھر پر سبزی پکی تھی اور میرا دل برگر کھانے کو تھا، گھر سے نکلا مکڈونلڈ پر لمبی لائن میں میں کھڑا اپنی باری کا انتظار کر رہا تھا کہ اچانک پاس والی دیوار کے سائے میں ایک شخص آبیٹھا جو غالباً مزدور تھا اور ایک رومال سے

موٹروے زیادتی، ملزم کا ڈی این اے میچ کرگیا، شہباز گل کی تصدیق

فوٹو : فائل لاہور (ویب ڈیسک )موٹروے زیادتی کیس میں ملزم کے ڈی این اے میچ کر گیا ہے اور اس کی تصدیق وزیراعظم کے معاون خصوصی شہباز گل نے بھی کر دی ہے جس کے بعد رپورٹ وزیر اعلیٰ عثمان بزدار کو پیش کر دی گئی ہے ۔ ڈاکٹر شہباز گل نے سماجی

دوحہ، انٹرا افغان ڈائیلاگ,افتتاحی نشت کاآغاز ،شاہ محمود کا ویڈلنک پر خطاب

فوٹو: سوشل میڈیا دوحہ: افغان حکومت اور طالبان کے درمیان انٹرا افغان ڈائیلاگ قطر کے دارالحکومت دوحہ میں ابتدائی نشست کا آغاز ہو گیا ہے جس میں تقریباً 20سال سے جاری خانہ جنگی کے خاتمہ اور امن روڈ میپ پر غور ہونا ہے باضابطہ مزاکرات کل

موٹر وے زیادتی کیس کچھ گھنٹوں میں منطقی انجام کو پہنچ جائیگا، فیاض چوہان

ویب ڈیسک لاہور: وزیر اطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے گجرپورہ موٹروے زیادتی کیس امید ہے کہ کچھ ہی گھنٹوں میں یہ کیس منظقی انجام تک پہنچ جائے گا۔ اس حوالے سے ایک بیان میں وزیرِ اطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان نے کہا وزیر اعلیٰ

موٹر وے پر زیادتی کا شکار خاتون نے واقعہ کی تفصیلات بتا دیں

فوٹو : فائل اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)دو دن قبل موٹروے پر زیادتی کا نشانہ بننے والی خاتون نے خود پر ہونے والے ظلم کی تفصیلات بتائی دی ہیں. خاتون کا کہنا ہے کہ اس کی گاڑی میں پٹرول ختم ہوا شیشے لاک کر دئیے،اتنے میں دو مرد