اسٹریلیا نے انگلینڈ کو تیسرا ایک روزہ میچ ہرا کر سیریز جیت لی
ویب ڈیسک مانچسٹر: اسٹریلیا نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد انگلینڈ کو 3 وکٹ سے شکست دے کر تین میچز کی سیریز دو ایک سے جیت لی۔
بدھ کی رات مانچسٹر میں کھیلے گئے میچ میں انگلینڈ نے ٹاس جیت کربیٹنگ کا فیصلہ کیا تھا۔ انگلینڈ کی جانب سے جیسن رائے!-->!-->!-->…