نواز شریف کو واپس لانے کیلئے خود برطانیہ جاوں گا، وزیراعظم
اسلام آباد( ویب ڈیسک)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہا نواز شریف کی واپسی کیلئے خود برطانیہ جا وں گا اور گر ضرورت پڑی توبرطانوی وزیراعظم بورسن جانس سے بھی بات کروں گا۔
نجی ٹی وی چینل اے آر وائی کو انٹرویو میں وزیراعظم نے کہانوازشریف کی!-->!-->!-->…