چیئر مین سینیٹ سنجرانی یا گیلانی ؟ فیصلہ آج ہو گا

اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام)سینیٹ کے چیئرمین اور ڈپٹی چیئرمین کا انتخاب آج ہوگا اجلاس صبح 10بجے طلب کیا گیاہے جس میں اپوزیشن اتحاد کے یوسف رضا گیلانی اور اپوزیشن کے صادق سنجرانی چیئرمین کے امیدوار ہیں۔ ڈپٹی چیئرمین کیلئے اپوزیشن نے

راولپنڈی، ہلالِ احمر ”کورونا ویکسی نیشن سنٹر“کا ابرار الحق نے افتتاح کیا

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام )ہلال احمر کے زیر اہتمام ”کورونا ویکسی نیشن“ سنٹر کا باقاعدہ افتتاح کردیا گیا، کورونا کیئر ہسپتال کو حکومت نے کورونا ویکسی نیشن سنٹر کا درجہ دے دیا ہے. کورونا ویکسی نیشن سنٹر کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے

قومی کرکٹر فدا حسین کسمپرسی کی زندگی گزارنے پر مجبور

ہری پور(رپورٹ :یاورحیات)انڈیا سےایشیا کپ جیتوانے والاپاکستان انٹرنیشنل ڈیف کرکٹر اور سابقہ کپتان پشاور ڈیف کرکٹ آل رائونڈر سید فدا حسین شاہ حکومتی عدم توجہ کے باعث مالی مالی مشکلات کا شکارملازمت نہ ہونے کے باعث کمپسری کی زندگی گزارنے پر

مثبت تبدیلیاں اور روڈ سیفٹی۔ہلال احمر کا عزم

وقار فانی مغل ہلال احمر پاکستان نے ٹریفک حادثات، شرح اموات میں کمی لانے اور قیمتی جانیں بچانے کے لئے عام لوگوں میں روڈ سیفٹی کے بارے میں شعور بیدار کرنے کے لئے منصوبہ کا آغاز کر دیاہے۔اس منصوبے کو ہلال احمر کے ذریعہ موومنٹ کے دیگر شراکت

تحریک انصاف نے سندھ کے 2 ارکان اسمبلی پارٹی سے نکال دئیے

کراچی(ویب ڈیسک) سینیٹ الیکشن میں ووٹ بیچنے کے الزام میں پاکستان تحریک انصاف نے 2 ارکان اسمبلی کو پارٹی سے نکال دیاہے۔ تحریک انصاف نے پارٹی پالیسی کے خلاف جانے والے 2 اراکین سندھ اسمبلی کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے پی ایس ون جیکب آباد 1 سے

پاکستان میں کورونا سے مزید 53 افراد جاں بحق ہوگئے

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام )پاکستان میں کورونا وائرس سے مزید 53 افراد جاں بحق ہوگئے ہیں جس کے بعد اموات کی مجموعی تعداد 13 ہزار 377 ہوگئی ہے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے مطابق گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 2 ہزار 258 نئے کیسز رپورٹ

ہزارہ موٹروے پر حادثہ، سرگودھا کے 2 افراد جاں بحق، 2 زخمی

ہری پور(یاورحیات)ہزارہ موٹروے پر شاہ مقصود انٹرچینج کےقریب ٹرک اور وین میں تصادم کے نتیجے میں سرگودھا کے رہائشی 2افراد جاں بحق 2شدید زخمی ہوگئے. حادثہ میں مرنے والوں میں پچیس سالہ عامراور تیس سالہ فیضان شامل ہیں ریسکیو حکام نےلاشوں اور

راجہ منصور نے ٹکٹ کیلئے پارلیمانی بورڈ کو درخواست جمع کرا دی

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)ایڈیشنل جنرل سیکرٹری و ممبر پارلیمانی بورڈ تحریک انصاف آزاد جموں و کشمیر راجہ منصور خان نے ٹکٹ کے حصول کیلئے مرکزی پبلک سیکرٹریٹ آزاد کشمیر سوہان اسلام آباد میں درخواست جمع کروا دی ہے. اس موقع پر راجہ

آرمی چیف سے جاوید آفریدی، ڈیرن سیمی اور ہاشم آملہ کی ملاقات

پشاور(زمینی حقائق ڈاٹ کام) پاکستان سپر لیگ کے بعد پاکستان میں موجود پشاور زلمی کے کوچ ڈیرن سیمی اور مینٹور ہاشم آملہ کی چیئرمین جاوید آفریدی ہمراہ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے ملاقات کی ہے. آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے ملاقات