بلوچستان، گیس دھماکہ سے مرنے والوں کی تعداد6ہو گئی
کوئٹہ( ویب ڈیسک)بلوچستان کے علاقے مارواڑ میں کوئلے کی کان میں ہونے والے گیس دھماکے میں جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 6ہو گئی۔
امدادی ٹیم اور متعلقہ حکام نے مارواڑ میں کوئلے کی کان میں ہونے والے گیس دھماکے میں پھنسے کان کنوں کو نکالنے کا!-->!-->!-->…