شہباز گل پر انڈے اور سیاہی پھینکنے والا لیگی کارکن گرفتار

لاہور: وزیراعظم کے معاون خصوصی رہنما پی ٹی آئی شہبازگل کی لاہور ہائی کورٹ آمد پر لیگی کارکن نے پہلے ان کو انڈے مارے پھر اوپر سیاہی پھینک دی۔ شہبازگل جونہی لاہور ہائی کورٹ پہنچے تو پہلے سے موجود مسلم لیگ (ن) کے کارکنان نے پہلے نعرہ بازی

وفاقی وزیر نے فحاشی پر یونیورسٹی سے خارج جوڑے کی حمایت کردی

فوٹو : فائل اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) وفاقی وزیر فواد چوہدری نے لاہور کی نجی یونیورسٹی میں فلمی انداز میں لڑکا لڑکی کے ایک دوسرے کوپھول پیش کرنے اور کھلے عام گلے مل کر پرپوز کرنے والے جوڑے کی حمایت کردی. فواد چوہدری نے ٹوئٹر پر

صوبہ ہزارہ تحریک متحرک کریں، سجاد قمر کا ارکان اسمبلی کو خط

فوٹو : فائل ایبٹ آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)صوبہ ہزارہ تحریک نے صوبہ کے حصول کیلئے نئے جذبہ کے ساتھ تحریک کو متحرک کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے، ہزارہ کے ارکان قومی و صوبائی اسمبلی، سینیٹرز و ذمہ داران ہزارہ کو ویک آپ کال دے دیدی ہے. صوبہ

پشاور، پولیس حراست میں ساتویں جماعت کے طالب علم کی مبینہ خود کشی

پشاور(ویب ڈیسک) پشاور میں پولیس حراست میں 7ویں جماعت کے طالب علم کی مبینہ خودکشی کا واقعہ پیش آیا، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کے حکم پرمتعلقہ ایس ایچ او اور محرر کو گرفتار کرکے حوالات میں بند کردیا گیا. میڈیا رپورٹ کے مطابق پشاور پولیس نے

اسفندیار ولی کورونا میں مبتلا، ولی باغ میں تمام سرگرمیاں معطل

چارسدہ: عوامی نیشنل پارٹی کے سربراہ اسفند یار ولی بھی کورونا وائرس کا شکار ہو گئے ہیں جس کے بعد ولی باغ چارسدہ میں تمام سرگرمیاں معطل کردی گئی ہیں۔ رکن اسمبلی ثمر ہارون بلورنے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ اسفندریارولی خان کا کورونا ٹیسٹ

اپوزیشن لانگ مارچ چھوڑے، آو تمام معاملات پر بات کرتےہیں، حکومت

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)حکومت نے اپوزیشن کو لانگ مارچ کا آپشن ختم کرکے مزاکرات کی مشروط پیشکش کردی ہے، وزراء نے واضح کیا کہ مقدمات پر بات نہیں ہوگی. وفاقی وزیر اطلاعات سینیٹر شبلی فراز کے ہمراہ پریس کانفرنس میں وزیر سائنس اینڈ

پاکستان کا نمبر ون بیٹسمین او ر بالر کون؟ایک سال کی رپورٹ

محبوب الرحمان تنولی اسلام آباد: پاکستان میں ٹیسٹ کرکٹ میں محمد رضوان 52.90کی اوسط سے529رنز بنا کرسال کے ٹاپ سکورر ہیں اظہر علی کانمبر دوسرا اور فہیم اشرف تیسرے نمبر پر ہیں جب کہ باولنگ میں یاسر شاہ 22وکٹوں کے ساتھ پہلے شاہین شاہ دوسرے

ضلع کوٹلی میں کورونا کے باعث مکمل لاک ڈاؤن کردیا گیا

کوٹلی آزاد کشمیر(زمینی حقائق ڈاٹ کام) کوروناوائرس کے کیسزمیں مسلسل اضافے کے بعد آزاد کشمیر کے ضلع کوٹلی میں مکمل لاک ڈاؤن کر دیا گیاہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق کورونا کیسزمیں بتدریج اضافے کے بعد آزاد کشمیر کے ضلع کوٹلی میں مکمل لاک ڈاؤن کر

سعودی عرب،نظام کفالت ختم، ملازمت کا نیا قانون کیاہے؟

فوٹو : سبق الریاض(شاہ جہاں شیرازی)سعودی عرب میں آج سے کفالت کا نظام ختم اور ملازمت کا نیا قانون نافذ العمل ہو گیا ہے تاہم نئے قوانین میں سابقہ ’ہروب‘ کیسز میں کوئی تبدیلی نہیں ہو گی۔ اس حوالے سے اردو نیوز کی رپورٹ میں 'سبق' ویب سائٹ

شمالی موٹر وے کی تعمیر، جہلم اسلام آباد کا سفر45منٹ میں

جہلم(زمینی حقائق ڈاٹ کام)وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا ہے کہ شمالی پنجاب کیلئے موٹروے سے جہلم اسلام آباد 45منٹ مسافت ہوگی جب کہ گوجر خان، سوہاوہ اور دینہ اسلام آباد کے نواحی علاقے بن جائیں گے۔ وفاقی وزیر فواد