مریم نواز کا آصف زرداری سے مکالمہ، ن لیگ بڑی جماعت ہو کر پی ڈی ایم کیساتھ چلی
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) پی ڈی ایم کے سربراہی اجلاس میں آصف زرداری کے خطاب نے ماحول گرما دیا بعد میں لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے پی پی شریک چیئرمین آصف علی زرداری سے مکالمہ میں گلہ کیا.
مریم نواز نے نواز شریف سے متعلق گفتگو پر!-->!-->!-->…