لوگ مہنگائی پر چیختے ہیں، کم نہ کی تو جیت کا فائدہ؟ چوہدری شجاعت

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) پاکستان مسلم لیگ ق کے صدر چوہدری شجاعت حسین نے کہا ہے کہ مہنگائی کم اوربےروزگاری کوکنٹرول نہ کیاتو پھر ہارجیت کافائدہ کسی کونہیں ہوگا۔ چوہدری شجاعت حسین نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ عوام بھوک اور

یوم پاکستان، آئی ایس پی آر نے خصوصی گانا ریلیز کردیا

راولپنڈی(ویب ڈیسک)آئی ایس پی آر کی طرف سے ہر سال کی طرح اس سال بھی ’یوم پاکستان‘ کے حوالے سے خصوصی گانا ریلیز کردیا گیا ہے۔ آئی ایس پی آر کی جانب سے گلوکار علی ظفر اور آئما بیگ کی آواز میں یہ خصوصی گانا جاری کیا گیا ’ایک قوم، ایک

وسیم اکرم کی اہلیہ شنیرا طلبہ جوڑے کی ویڈیو پر چپ نہ رہ سکیں

اسلام آباد(ویب ڈیسک) وسیم اکرم کی اہلیہ شنیرہ اکرم بھی لاہور کی ایک نجی یونیورسٹی میں طلبہ جوڑے کی سرے عام محبت کی نمائشی ویڈیو پر خاموش نہ رہ سکی. دو دن قبل لڑکی کی لڑکے کو شادی کی پیشکش کرتے وقت کی ویڈیو وائرل ہوئی تھی جس کے بعد

مریم نواز کی ضمانت منسوخی کی درخواست سماعت کیلئے مقرر

لاہور : مریم نواز کی ضمانت خارج کرنے کےلیے نیب لاہور نےلاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کردی ہےجو کہ سماعت کے لیے مقرر کردی گئی ہے۔ لاہور ہائیکورٹ میں دائر درخواست میں مریم نواز اور وزارت داخلہ کو فریق بنایا گیا ہے اور درخواست میں مؤقف

بلوچستان وسابق فاٹا کو سینیٹ عہدے ملنے پر خوشی ہوئی، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ خوشی ہے کہ چیئرمین و ڈپٹی چیئرمین عہدے بلوچستان اور سابقہ فاٹا یعنی کے قبائلی اضلاع کو ملے ہیں۔ وزیراعظم عمران خان نے ٹوئٹر پر بیان میں صادق سنجرانی کو چیئرمین سینیٹ اورمرزا آفریدی کو ڈپٹی

غلط جگہ مہر لگانے والوں کی غلطی کا کہیں ذکر نہیں ہورہا

اسلام آباد( ویب ڈیسک) سینیٹ میں چیئرمین و ڈپٹی چیئرمین کے انتخاب سے قبل ہی ہال میں کیمروں سے پولنگ بوتھ کو الگ کرلیا گیا تھا کیمرے پہلے لگے ہوئے تھے یا اسی رات لگے اس کی تحقیقات کیلئے کمیٹی بنا دی گئی ہے۔ گزشتہ روز چیئرمین سینیٹ کے

سال2020، پاکستان میں9دنیا بھر میں65صحافی قتل ہوئے

فوٹو:بنگلہ دیش پوسٹ فائلاسلام آباد( ویب ڈیسک)گزشتہ سال 2020 کے دوران پاکستان میں9صحافی قتل ہوئے جب کہ دنیا بھر میں کل 65 صحافی و دیگر میڈیا اسٹاف اپنی صحافتی خدمات کی انجام دہی کے دوران ہلاک ہوئے۔ اس حوالے سے بین الاقوامی تنظیم آئی ایف

افغانستان نےزمبابوے کو 6 وکٹوں سے ہرا کر ٹیسٹ سیریز برابر کردی

ابوظہبی ( سپورٹس رپورٹ) افعانستان نے دوسرے ٹیسٹ میچ میں زمبابوے کو 6 وکٹوں سے ہرا دیا ہے، ٹیسٹ کے آخری دن جیت کیلئے درکار 108 رنز کا ہدف 4 وکٹوں کے نقصان پر پورا کر کے سیریز ایک ایک سے برابر کردی. اس سے قبل فالوآن کا شکار ہونے کے بعد

جاوید آفریدی کی اپنے کزن مرزا آفریدی کو مبارکباد

اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام)نوجوانوں میں مقبول پشاور زلمی کے مالک نے ڈپٹی چیئرمین سینیٹ منتخب ہونے پر اپنے کزن مرزا آفریدی کو مبارکباد دی ہے۔ جاوید آفریدی نے ٹوئٹر پر سینیٹر شبلی فراز کے ٹوئٹ پر جواب دیتے ہوئے کزن کو ٹیگ کرتے ہوئے

سرے عام رومانس، طلبہ جوڑے کو یونیورسٹی سے نکال دیا گیا

فوٹو: ٹوئٹر لاہور( ویب ڈیسک)انڈین فلموں کے انداز میں لاہور کی نجی یونیورسٹی میں لڑکی اور لڑکے کو کھلے عام ایک دوسرے کو شادی کے لیے پروپوز کرنا مہنگا پڑ گیا۔ ویڈیو وائرل ہونے پر انتظامیہ نے دونوں کو یونیورسٹی سے نکال دیا۔ طلبہ جوڑے کی