صدر مملکت ے کم عمر بچوں کی شادی پر پابندی کے بل پر دستخط کردئیے
فائل:فوٹو
اسلام آباد:صدر مملکت آصف علی زرداری نے کم عمر بچوں کی شادی پر پابندی کے بل پر دستخط کردئیے، جس کے بعد 18 سال سے کم عمر بچوں کے نکاح کا اندراج قانونی جرم قرار ہوگا۔ نابالغ دلہن یا دلہے کو شادی پر مائل یا مجبور کرنے، ترغیب دینے اور…