بنگلادیش کو دوسرے ٹی 20 میں بھی شکست، پاکستان کی سیریز میں فیصلہ کن برتری
فائل:فوٹو
لاہور: ٹی 20 سیریز کے دوسرے میچ میں پاکستان نے بنگلا دیش کو 57 رنز سے شکست دیکر تین میچوں پر مشتمل سیریز نے دو صفر سے فیصلہ کن برتری حاصل کرلی۔
202 رنز کے ہدف کے تعاقب میں بنگلادیش کی پوری ٹیم 19 ویں اوور میں 144 رنز بناکر…