پاک بحریہ کی زمین سے فضاء میں مار کرنے والے میزائلز کی کامیاب فائرنگ

فوٹو: آئی ایس پی آر راولپنڈی:پاک بحریہ کی زمین سے فضاء میں مار کرنے والے میزائلز کی کامیاب فائرنگ ۔ پاک بحریہ کے گراؤنڈ بیسڈ ایئر ڈیفنس سسٹم نے ایف این 6 میزائلز کی فائرنگ کا مظاہرہ کیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق میزائلز فائرنگ کے موقع…

شہباز شریف کی روسی صدر سے ملاقات میں  بارٹر سسٹم کے تحت تجارت بڑھانے کی خواہش

فوٹو: اسکرین گریب آستانہ : وزیراعطم شہباز شریف کی روسی صدر ولادیمیرپیوٹن سے ملاقات،تعلقات کے فروغ پر اتفاق کیا گیا، شہباز شریف کی روسی صدر سے ملاقات میں  بارٹر سسٹم کے تحت تجارت بڑھانے کی خواہش، آستانا میں ہونے والی اس ملاقات میں دو طرفہ…

سپریم کورٹ کا رویہ غلط ہے،چیف جسٹس چاہتے ہیں کہ معاملات لٹکتے رہیں،روف حسن

فوٹو: اسکرین گریب  اسلام آباد: پی ٹی آئی کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات رؤف حسن نے کہا کہ سپریم کورٹ کا رویہ غلط ہے،چیف جسٹس چاہتے ہیں کہ معاملات لٹکتے رہیں،روف حسن کا کہنا تھا ہیومن رائٹس کی رپورٹ پر ان کو غور کرنے کی ضرورت ہے۔ اسلام آباد…

لاپتہ افراد کیس میں اسلام آباد ہائی کورٹ کا بڑا فیصلہ، سیکرٹریزاورچیف کمشنرز کی اپیلیں خارج

فوٹو: فائل اسلام آباد: لاپتہ افراد کیس میں اسلام آباد ہائی کورٹ کا بڑا فیصلہ، سیکرٹریزاورچیف کمشنرز کی اپیلیں خارج کردیں،،سنگل بینچ کے افسران پر کیے گئے جرمانوں کے فیصلے کے خلاف وفاق کی تمام انٹرا کورٹ اپیلیں خارج کی گئیں۔ لاپتہ افراد…

خیبرپختونخواکے 2 اضلاع میں آپریشنز،9 دہشتگرد 2 کمانڈرزسمیت مارے گئے

فوٹو:فائل راولپنڈی: صوبہ خیبرپختونخواکے 2 اضلاع میں آپریشنز،9 دہشتگرد 2 کمانڈرزسمیت مارے گئے،مرنے والے دہشتگردوں کے قبضہ سے اسلحہ ، گولہ بارود اور دھماکہ خیز مواد بھی برآمد ہوا۔ آئی ایس پی آر سے جاری اعلامیہ میں کہاگیا ہے کہ صوبہ خیبر…

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

فائل:فوٹو اسلام آباد:انسداد دہشتگردی عدالت اسلام آباد نے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیے۔ عدالت کے جج طاہر عباس سپرا نے بانی پی ٹی آئی اور دیگر کیخلاف تھانہ سنگجانی اور آئی 9 میں درج…

افغانستان میں خواتین کے مسائل کو تسلیم کرتے ہیں،طالبان

فائل:فوٹو دوحا: قطر کے دارالحکومت میں طالبان حکومت کے وفد نے اقوام متحدہ کے نمائندوں اور 20 سے زائد ممالک کے افغانستان کے لیے خصوصی ایلچیوں سے ملاقات کی۔ غیرملکی خبر رساں ادارے کے مطابق اقوام متحدہ کے ایک حکام نے نام نہ ظاہر کرنے کی شرط…

کوٹہ سسٹم غیر منصفانہ،پاکستان میں بسنے والی قومیتوں کو برابر کا حق دار سمجھا جائے،رہنماء ایم کیوایم

فائل:فوٹو کراچی: رہنما متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) کے رہنماؤں کاکہناہے کہ سندھ کے شہری علاقوں کے جعلی ڈومیسائل بنوائے گئے، نوکریاں ہڑپ کی گئیں پاکستان میں بسنے والی قومیتوں کو برابر کا حق دار سمجھا جائے۔سندھ میں رہنے والوں کا حق دوبارہ…

پی ٹی آئی میں کوئی فارورڈ بلاک نہیں صرف بانی پی ٹی آئی کا بلاک ہے، بیرسٹر گوہر

فائل:فوٹو اسلام آباد: چیئرمین تحریک انصاف بیرسٹر گوہر کا کہنا ہے کہ اختلاف سب کرتے ہیں اور اختلاف کرنا ہر شخص کا حق ہے پی ٹی آئی میں کوئی فارورڈ بلاک نہیں صرف بانی پی ٹی آئی کا بلاک ہے۔ چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے سپریم کورٹ کے…

وزیراعظم شنگھائی تعاون تنظیم اجلاس میں شرکت کے لئے کل قازقستان جائیں گے

فوٹو:فائل اسلام آباد:وزیراعظم محمد شہبازشریف آستانہ قازقستان میں شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) کے سربراہی اجلاس میں شرکت کرینگے آستانہ جانے سے پہلے وہ تاجکستان کا دو روزہ دورہ کرینگے۔ ذرائع کے مطابق شہباز شریف کل آستانہ قازقستان کا دورہ…