نئے ٹیکسز کا اطلاق، مقامی تیار گاڑیوں پر ٹیکس ریٹ بھی بڑھ گیا

فائل:فوٹو اسلام آباد: فنانس بل2024 کے تحت نئے ٹیکسز کا آج سے اطلاق ہو گیا۔مقامی تیار گاڑیوں پر ٹیکس ریٹ میں بھی اضافہ کر دیا گیا ہے فکسڈ ٹیکس کی بجائے مالیت کے لحاظ سے ٹیکس عائد کیا گیا ہے۔ 850 سی سی تک گاڑی کی قیمت پر فکسڈ ٹیکس 10 ہزار…

شمالی کوریا کا 2 نئے بیلسٹک میزائلوں کا تجربہ

فائل:فوٹو سیئول: شمالی کوریا نے پیر کی صبح 2 نئے بیلسٹک میزائلوں کا تجربہ کیا ہے۔ جنوبی کوریا کے جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ شمالی کوریا نے 2 میزائل 10 منٹ کے وقفے سے شمالی مشرقی سمت میں لانچ کیے۔ ایک…

ماہرہ خان کو اپنی بولڈ تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کرنا مہنگا پڑگیا

فائل:فوٹو اٹلی: پاکستان کی صفِ اول اداکارہ ماہرہ خان کو اپنی بولڈ تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کرنا مہنگا پڑگیا، صارفین نے سخت تنقید کردی۔ ان دنوں ماہرہ خان اپنی نیٹ فلکس سیریز ‘جو بچے ہیں سنگ سمیٹ لو’ کی شوٹنگ کے لیے اٹلی میں موجود ہیں، اس…

نئے مالی سال کا بجٹ نافذ، اشرافیہ کو مراعات، تنخواہ دار اور کاروباری طبقے پر ٹیکسز کی بھرمار

فائل:فوٹو اسلام آباد: نئے مالی سال 2024-25 کا بجٹ نافذ ہوگیا، جس میں حکومت نے اشرافیہ کو مراعات دے دیں جب کہ تنخواہ دار اور کاروباری طبقے پر ٹیکسز کی بھرمار کردی گئی ہے۔ بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے دباوٴ پر نئے مالی سال کے…

مینارپاکستان بدسلوکی کیس،ٹک ٹاکرخاتون نے ملزمان کو معاف کردیا

فائل:فوٹو لاہور: مینار پاکستان پر ٹک ٹاکر خاتون سے بدسلوکی کے مقدمے میں بڑی پیش رفت سامنے آئی ہے۔متاثرہ خاتون ٹک ٹاکر عائشہ اکرم نے تمام ملزمان کو معاف کر دیا ۔ ایڈیشنل سیشن جج گل عباس نے مینار پاکستان پر ٹک ٹاکر خاتون سے بدسلوکی کے کیس…

طلاق لینے والی اہلیہ سے ناراض کروڑ پتی شوہر نے اپناگھر ہی نذرآتش کردیا

فائل:فوٹو لندن: برطانیہ میں گالف کھیلنے والے ایک پیشہ ور کھلاڑی اور کروڑ پتی فرانسس میک گرک نے اپنے مہنگے ترین گھر گھر کو صرف اس لیے آگ لگا دی کہ اس کی طلاق لینے والی بیوی (قانون کے تحت) یہ گھر حاصل نہ کرسکے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق، فرانسس…

عدالت کا بانی پی ٹی آئی کے خلاف درج مقدمات کی سماعت روزانہ کی بنیاد پر کرنے کا عندیہ

فائل:فوٹو اسلام آباد: اسلام آباد کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت نے بانی تحریک انصاف ور دیگر کے خلاف تھانہ سنگجانی اور آئی 9 میں درج مقدمات کی سماعت 8 جولائی کے بعد روزانہ کی بنیاد پر کرنے کا عندیہ دے دیا۔ انسداد دہشت گردی کی عدالت کے جج…

اداکارہ انوشے اشرف رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئیں

فائل:فوٹو پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف آر جے، ٹی وی میزبان اور اداکارہ انوشے اشرف رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئیں۔ انوشے اشرف نے اپنے آفیشل انسٹاگرام ہینڈل پر اپنے نکاح کی چند تصاویر پوسٹ کیں، اداکارہ نے اپنی زندگی کے سب سے خاص دن پر سفید…

 مخصوص نشستوں سے متعلق کیس ، ثابت کریں الیکشن کمیشن نے غیر آئینی اقدام کیا ہم اڑا دیں گے،چیف جسٹس

فائل:فوٹو اسلام آباد: سپریم کورٹ میں مخصوص نشستوں کے کیس کی سماعت  کے  دوران  چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے ریمارکس دیے کہ ثابت کریں الیکشن کمیشن نے غیر آئینی اقدام کیا ہم اڑا دیں گے، یہ دکھانا ہوگا الیکشن کمیشن نے غیر آئینی کام کیا ہے پھر…

بجلی کی قیمتوں میں اضافہ کیخلاف پی ٹی آئی کی تاجروں کے احتجاج کی حمایت

فائل:فوٹو اسلام آباد: بجلی کی قیمتوں میں اضافہ کیخلاف پی ٹی آئی نے تاجروں کے احتجاج کی حمایت کردی۔تحریک انصاف اسلام آباد ریجن کے صدر عامر مغل کاکہناہے کہ پی ٹی آئی عمران خان کے نظریے کے مطابق عوامی حقوق کی جدوجہد سے کبھی بھی پیچھے نہیں ہٹے…