اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی ، انڈیکس 2 نفسیاتی سطحیں عبور کرگیا
فوٹو:فائل
کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی کا رجحان ہے، اس دوران انڈیکس 2 نفسیاتی سطحیں عبور کرگیا۔
پی ایس ایکس میں 1007 پوائنٹس کی بڑی تیزی کے ساتھ آج کاروبار کا آغاز ہوا تو انڈیکس 80 ہزار پوائنٹس کی نفسیاتی سطح عبور کرکے…