سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ قاتلانہ حملے میں زخمی، جوابی فائرنگ میں حملہ آور ہلاک
فوٹو:روئٹرز
پینسلوینیا: سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ قاتلانہ حملے میں زخمی، جوابی فائرنگ میں حملہ آور ہلاک ہو گیا، فائرنگ کا خوفناک واقعہ پینسلوینیا میں ایک ریلی کے دوران پیش آیا جب اچانک فائرنگ ہوگئی.
پینسلوینیا میں ایک ریلی کے دوران…