ایمنسٹی اسکیم سے فائدہ نہ اٹھانے پر خفیہ جائیداد ضبط،7سال قید
اسلام آباد(ویب ڈیسک) ایمنسٹی اسکیم سے فائدہ نہ اٹھانیوالے کو7سال تک قید دی جاسکے گی۔
فیڈرل بورڈ آف ریونیو کے چیف کمشنرلارج ٹیکس یونٹ محمدنصیربٹ نے اسلام آباد میں پریس کانفرنس میں بتایا ایمنسٹی اسکیم ختم ہونے کے بعد خفیہ طور پر رکھی جانے!-->!-->!-->…