پاک سوزکی نے نئی 660سی سی کار فروخت کے لیے پیش کردی
اسلام آباد( زمینی حقائق)پاک سوزکی موٹر کمپنی نے ملک میں نئی 660سی سی کارمتعارف کرا دی،نئی آلٹو ملک بھر میں 95 سے زائد شہروں میں باقائدہ فروخت کے لیے پیش کردی گئی۔
ملک بھر میں سوزوکی کمپنی کی ان کاروں کاانتظار کیا جارہا تھا ، ذرائع!-->!-->!-->!-->!-->…