ایل او سی پار کرنا بھارتی بیانیے کے ہاتھوں کھیلنے کے مترادف ہو گا،عمران خان
اسلام آباد (ویب ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے مقبوضہ کشمیر میں دو ماہ سے غیر انسانی کرفیو پر آزاد کشمیر کے شہریوں کا غصہ سمجھتا ہوں۔
وزیراعظم عمران خان نے سوشل میڈیا پر جاری بیان میں اس خدشے کا اظہار کیا ہے کہ لائن آف کنٹرول!-->!-->!-->…