اپوزیشن سے معاملات ٹھیک، عمران خان 5سال پورے کرینگے، شیخ رشید
کراچی(ویب ڈیسک) وفاقی وزیرریلوے شیخ رشید نے کہا ہے کہ اپوزیشن سے معاملات ٹھیک ہیں، وزیراعظم عمران خان 5 سال پورے کریں گے۔
شیخ رشید نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا فضل الرحمان کو عمران خان کا شکر گزار ہونا چاہیے، جو تقریر فضل الرحمان!-->!-->!-->!-->!-->…