رمضان پیکیج، چینی، گھی،چاول، کوکنگ آئلز کی نئی قیمتیں

اسلام آباد (زمینی حقائق ڈاٹ کام)وفاقی حکومت کے اعلان کردہ رمضان پیکیج کل(جمعہ) سے تمام یوٹیلٹی سٹورز پر دستیاب ہوگیا نئی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے،کل سے عوام ریلیف سے مستفید ہو سکیں گے۔ روز مرہ کھانے پینے کی جن اشیاء

آئی ایم ایف نے پاکستان سمیت 76 ممالک کے قرضے منجمد کر دئیے

اسلام آباد(ویب ڈیسک)بین الاقوامی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) نے پاکستان سمیت 76 ممالک کے قرضے ایک سال کیلیے منجمد کردیے ہیں۔ آئی ایم ایف سے جاری اعلامیہ کے مطابق جی 20 ممالک یہ قرضے ایک سال کے لیے منجمد کرنے پر رضا مند ہوگئے ہیں جس کے

وزیراعظم عمران خان سے مشیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ کی ملاقات

فوٹو: فائل اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)وزیراعظم عمران خان سے مشیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ نے ملاقات کی ہے جس میں ملک کو درپیش مالی ممالک پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ وزیراعظم آفس کے مطابق ملاقات میں وزیراعظم عمران خان نے جی ٹونٹی ممالک

آئی ایم ایف سے آج 1ارب،40کروڑ ڈالر منظور کر دے گا، مشیر خزانہ

فوٹو: فائل اسلام آباد(زمینی حقائق ڈا ٹ کام )مشیر خزانہ ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ کا میڈیا سے غیر رسمی بات چیت کرتے ہوئے کہنا تھا کہ آئی ایم ایف آج پاکستان کے لیے ایک ارب 40 کروڑ ڈالر ڈالر منظور کر دے گا۔ یہ رقم پاکستان کو کورونا کے خلاف

پنجاب میں میٹر ک اور انٹر میڈیٹ امتحانات کا نیا شیڈول جاری

فوٹو:فائل راولپنڈی(زمینی حقائق ڈاٹ کام)پنجاب میں میٹرک اور انٹر میڈیٹ کے سالانہ امتحانات کا نیا شیڈول جاری کردیا گیا کورونا کے باعث امتحانات میں تعطل آگیا تھا۔ صوبے بھرکے آٹھ تعلیمی بورڈ ز کے لئے پنجاب بورڈز کمیٹی آف چیئرمین کی جانب

جاوید شہید کے قاتلوں کو فی الفور گرفتارکیا جائے، دردانہ صدیقی

اسلام آباد (ویب ڈیسک )جماعت اسلامی پاکستان حلقہ خواتین کی مرکزی سیکرٹری جنرل دردانہ صدیقی نے سرجانی ٹاؤن کراچی میں شرپسندوں کی فائرنگ سے الخدمت کے رضاکار جاوید کے قتل اور دیگر کارکنان کے شدید زخمی ہونے پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔

وفاقی وزیر فواد چوہدری نے مفتی منیب الرحمان پر طنز کا نشتر چلا دیا

فوٹو : فائل اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے ایک بار پھر چاند کی بحث چھیڑ دی لگے ہاتھوں عالم دین مفتی منیب الرحمان پر بھی طنز کا نشتر چلا دیا، بولے ان کوبڑا چاند نظر نہیں آتا چھوٹا کرونا وائرس

پاکستانی عمرہ زائرین کو لے کر خصوصی پرواز جدہ سے لاہور روانہ

فوٹو : پاکستانی سفارتخانہ جدہ،سعودی عرب(ابرار تنولی+شاجہان شیرازی)پاکستان کے 251 عمرہ زائرین کو لے کر سعودی ایئرلائن کی خصوصی پرواز ایس وی 3734 آج دن 1 بجے لاہور کے لئے روانہ ہوئی جوبعد میں لاہور پہنچ گئی. جدہ ائرپورٹ پر قونصل جنرل

کوروناوائرس، پاکستان میں اموات118، مریض6300ہو گئے

فوٹو:فائل اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) پاکستان میں کورونا وائرس سے بدھ 15 اپریل کو10 اموات ہوئی ہیں جس کے بعد  مجموعی اموات کی تعداد  118 ہوگئی جب کہ نئے کیسز سامنے آنے کے بعد متاثرہ مریضوں کی تعداد 6300 گئی ہے۔ بدھ کو ملک میں

کورونا وائرس کا حفاظتی سامان مقامی مارکیٹ سے خریدنے کافیصلہ

فوٹو:این ڈی ایم اے فائل اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) پاکستان میں جزوی کاروبار کھلتے ہی حکومت نے کاروباری طبقہ کو خوشخبری سنا دی،این ڈی ایم اے کی طرف سے کورونا وائرس سے بچاو کیلئے حفاظتی سامان مقامی مارکیٹ سے خریدنے کا فیصلہ کیا