اسکولوں کے اوقات کار جاری، بغیر ماسک بچہ سکول داخل نہیں ہوسکےگا
راولپنڈی (زمینی حقائق ڈاٹ کام ) 15 ستمبر سےملک بھر میں تعلیمی ادارے کھل رہے ہیں اس مناسبت سے صوبہ پنجاب کے محکمہ اسکول ایجوکیشن نے اسکولوں کے اوقات کار کا نوٹیفیکیشن جاری کردیا ہے۔
نوٹیفکیش کے مطابق اسکولوں کے اوقات کار ساڑھے 7 بجے سے 1!-->!-->!-->…