مزاکرات خراب کرنے والوں سے خبردار رہیں، وزیراعظم کاطالبان وفد کو مشورہ
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)ملاعبدالغنی برادر کی سربراہی میں طالبان سیاسی کمیشن کےوفد نے وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کی ہے جس میں افغان امن عمل پر بات چیت کی گئی۔
وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ افغانستان میں تنازعات کا کوئی فوجی حل!-->!-->!-->…