گھریلو اور صنعتی شعبے کیلئے گیس لوڈ شیڈنگ نہ کرنے کا اعلان
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)حکومت نے موسم سرما میں گھریلو اور صنعتی شعبے کے لیے گیس لوڈ شیڈنگ نہ کرنے کا اعلان کردیا ہے.
اس حوالے سے وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اسد عمر کی زیر صدارت کابینہ کمیٹی برائے توانائی کا اجلاس ہوا جس کا!-->!-->!-->…