اسلام آباد کے تمام تعلیمی ادارے بند کرنے کا نوٹیفکیشن جاری
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)صوبوں کے ساتھ مشاورت کے ساتھ کئے گئے فیصلے کے مطابق وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے تمام تعلیمی ادارے بند کرنے کا نوٹی فیکیشن جاری کر دیا گیا ہے.
ملک بھر میں کورونا وائرس کی دوسری لہر کی شدت کےباعث!-->!-->!-->…