ضدی ٹرمپ نے شکست تسلیم کر لی، قانونی جنگ بھی جاری رکھنے کا فیصلہ
واشنگٹن : شکست تسلیم کرنے سے انکار کرنے والے ضدی امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بالآخر انتخابات میں اپنی شکست تسلیم کرلی اور نومنتخب صدر جو بائیڈن کو اقتدار کی منتقلی کے لئے ضروری آئینی اقدامات کی ہدایت کردی.
ڈونلڈ ٹرمپ نے ٹوئٹر پر بیان میں!-->!-->!-->…