پاکستان نےبھارت میں 11 پاکستانی ہندوؤں کے قتل کا معاملہ اقوام متحدہ میں اٹھا دیا
فوٹو : فائل
اسلام آباد: پاکستان نے بھارت میں 11 پاکستانی ہندوؤں کے ماورائے عدالت قتل کا معاملہ اقوام متحدہ میں اٹھا دیا، اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کمیشن سے تحقیقات کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کمیشن کو وفاقی!-->!-->!-->!-->!-->…