جے یوآئی کے گل نصیب اور شجا ل الملک بھی پارٹی پالیسی سے نالاں
فوٹو:فائلپشاور: جے یو آئی ف کی قیادت پربلوچستان کے بعد خیبر پختون خوا سے بھی عدم اعتماد کی آوازیں اٹھنے لگیں ، سابق ایم این اے مولانا شجاع الملک اورمولانا گل نصیب نے مولانا شیرانی کی حمایت کردی۔
خیبر پختون خوا سے جمیعت علمائے اسلام میں!-->!-->!-->…