فردوس عاشق نے ، مکا، مار کر8ٹائلیں توڑ دیں
فوٹو: سکرین گریبلاہور ( ویب ڈیسک )وزیراعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان نے لاہور کے ایک نجی ہوٹل میں مارشل آرٹس کا شاندارمظاہرہ کرتے ہوئے ایک زور دار مکہ مارکر 8 ٹائلیں توڑ ڈالیں۔
ٹائلیں توڑنے کے بعد فردوس عاشق اعوان نے گفتگو!-->!-->!-->…