پاکستان ویسٹ انڈیز کا تیسرا میچ بھی بارش کے باعث بے نتیجہ ختم
گیانا:پاکستان اور ویسٹ انڈیزکے درمیان تیسرا ٹی ٹوئنٹی میچ بھی صرف8بالز کھیلے جانے کے بعد بارش کے باعث بے نتیجہ ختم کرنا پڑا۔
ٹی ٹوئنٹی سیریز کے کا تیسرا میچ بھی گیانا ہی میں شیڈول تھا جو پہلے بارش کے باعث تاخیر کا شکار ہوا تاہم جب ٹاس!-->!-->!-->…