حلیمہ سلطان بھی ترکی میں لگی آگ پر افسردہ ہو گئیں
اسلام آباد(ویب ڈیسک)ترکی کے ڈرامہ سیریل ارطغرل غازی کی حلیمہ سلطان نے ترکی کے جنگلات میں لگی آگ کے باعث جانی و مالی نقصان پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔
ترک زبان میں جاری کیے گئے بیان میں ترکی کی اداکارہ حلیمہ سلطان کا کہنا تھا کہ ہم کسی بھی!-->!-->!-->…