کرکہالہ کرکٹ لیگ ، وزیراعلیٰ کے مشیر مہمان خصوصی ہونگے
فوٹو: فائل
مانسہرہ( زمینی حقائق ڈاٹ کام)ضلع مانسہرہ کے علاقے لساں نواب کے نواح میں یوم آزادی کی مناسبت سے ، کرکہالہ پریمیئر لیگ کرکٹ ٹورنامنٹ کا انعقاد کیا جارہاہے جس میں ہزارہ ڈویژن کے علاوہ اٹک اور مری سے بھی ٹیمیں شریک ہوں گی،!-->!-->!-->…