توشہ خانہ کیس ،چیئرمین پی ٹی آئی کی تینوں درخواستیں قابل سماعت ہونے سے متعلق فیصلہ محفوظ
فائل:فوٹو
اسلام آباد: اسلام آباد ہائیکورٹ نے توشہ خانہ کیس میں چیئرمین تحریک انصاف کی تینوں درخواستیں قابل سماعت ہونے کے حوالے سے فیصلہ محفوظ کر لیا۔
چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ عامر فاروق نے چیئرمین پی ٹی آئی کی تین اپیلوں پر سماعت کی۔…