غیر شرعی نکاح کیس ، چیئرمین پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی ضمانت منظور
فائل:فوٹو
اسلام آباد: اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے غیر شرعی نکاح کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی 26 جولائی تک ضمانت منظور کر لی۔
اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ میں چیئرمین پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی…